اسرائیل کا یمن میں حوثی رہنمائوں پر بھی حملہ

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے ایران کے ساتھ یمن میں بھی حملے شروع کردیے ہیں، اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے یمن میں حوثی رہنماوں پر بھی حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں حوثی ملٹری چیف محمد الغماری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق حملے سے متعلق اب تک کوئی سرکاری اطلاعات سامنے نہیں آسکیں۔واضح رہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایران کی عسکری قیادت کے علاوہ 9جوہری سائنسدان بھی شہید ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں