2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

گوجرہ(نامہ نگار)بجلی چورو ں کی شامت آ گئی فیسکو اہلکارو ں کا بجلی چورو ں کے خلا ف اپریشن جا ری دو افراد بجلی چوری کرتے رنگے ہو ئے پکڑے گئے ۔ فیسکو اہلکارو ں کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 338 ج ب کا مجاہد سرفراز اور چک نمبر 337 ج ب کا محمد افضل اپنے میٹرو ں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر انہو ں نے چھا پے مار کر انہیں بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور میٹر بجلی اتار کر تھا نہ نوا ں لا ہور کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا جنہو ں نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں