ایک منٹ کی اداکاری کا معاوضہ ایک کروڑ ڈالر

و اشنگٹن (شوبز نیوز) آپ نے یقینا بالی وڈ اداکاروں کیلئے کروڑوں کا معاوضہ تو کئی بار سنا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ہالی وڈ کے کئی اداکار ایسے بھی جو فلم میں چند منٹوں کی اداکاری کیلئے لاکھوں ڈالر معاوضہ وصول کرتے ہیں۔ذرائع کے مطابق مثال کے طور ہالی وڈ سپرسٹار ٹام کروز کو ان کی فلم دی مشن امپاسبل دی فائنل ریکننگ کیلئے100ملین ڈالر سے120ملین ڈالر کا معاوضہ دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں