ریلوے میں بغیر ٹکٹ سفر کرنیوالوں کو جرمانے

لاہور (بیوروچیف) پاکستان ریلویز نے بغیر ٹکٹ سفر کرنیوالوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے سیکڑوں مسافروں کو پکڑ کر لاکھوں روپے جرمانے اور کرایہ وصول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ کی ہدایت پر کمرشل افسران نے بغیر ٹکٹ مسافروں کے خلاف کریک ڈائون کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں