چوہدری تیمور علی خاں نے دو گروپوں میں صلح کرا دی

مکو آنہ (نامہ نگار) چوہدری علی اخترخاں سابق ایم پی اے کے صاحبزادے چوہدری تیمور علی خاں نے مکو آنہ میں چوہدری دلبر گجر’ بابا فرید گجر اور رانا اکمل ایڈووکیٹ کے مابین صلح کروا دی۔ اہل علاقہ میں چوہدری تیمور علی خاں کی کاوش سے دونوں گروپوں کی دیرینہ دشمنی دوستی میں تبدیل ہو نے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے چوہدری تیمور علی خاں اور تمام معزز ساتھیوں جنہوں نے صلح کروانے میں اہم کردار ادا کیاانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں گروپ آئندہ علاقہ میں امن وامان قائم رکھنے اور علاقہ کے مسائل کے حل میں اپنا بھر پور کرد ار ادا کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں