ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پاکستان کے چیلنجز بڑھ گئے

لاہور(سپورٹس نیوز)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے نئے سائیکل کے لیے پاکستان کے چیلنجز بڑھ گئے ہیں۔پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھ ٹیسٹ سیریز کھیلے گا جس میں ہوم اور اوے سمیت کل 13 ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔پاکستان ٹیسٹ سائیکل میں آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلے گا۔آخری مرتبہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز 2007 میں کھیلی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں