ڈی سی ڈرگ انسپکٹرز کی کارکردگی پر برہم

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈرگ انسپکٹرز کی ناقص کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر کا اظہاربرہمی’ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصرنے جعلی و غیر معیاری ادویات کیخلاف موثر کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کے خلاف ایکشن لیا جائے،فیلڈ وزٹس میں غفلت ناقابل قبول، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں