احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک

احمد آباد(سپورٹس نیوز)احمد آباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد نوجوان کرکٹر بھی ہلاک ہوگیا۔احمد آباد طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 270 سے تجاوز کرگئی ہے تاہم حادثے کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی جب کہ طیارے کا بلیک باکس برآمد ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں