بریڈ پٹ کی ٹام کروز کیساتھ کام کرنے کیلئے انوکھی شرط

لندن (شوبز نیوز)ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار بریڈ پٹ نیٹام کروز کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی شرط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف اسی صورت ٹام کروز کیساتھ کریں گے جب ان کے اسٹنٹ آسمان نہیں بلکہ زمین پر ہوں۔اس کے ساتھ ساتھ بریڈ پٹ نے یہ بھی واضح کیا کہ آسمان پر کیے گئے خطرناک اسٹنٹ ان کے بس کی بات نہیں۔ایک انٹرویو میں جب بریڈ پٹ سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ ٹام کروز کے ساتھ دوبارہ اسکرین شیئر کریں گے؟ جس پر بریڈ پٹ نے اپنی حس مزاح استعمال کرتے ہوئے کہا کہ اس کی ایک شرط ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں