سالانہ تعلیم القرآن کورس کی تقریب کل ہوگی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) نورالہدی فانڈیشن کے زیر اہتمام جامع مسجد نورالہدی گلشن سعید مانانوالہ میں 35سالانہ تعلیم القرآن کورس کی خصوصی تقریب 22 جون 2025 بروز اتوار بعد از نماز فجر منعقد ہو رہی ہے،جس میں مہمانان گرامی حضرت علامہ مولانا سید محمد طاہر کاظمی،سید زکر اللہ حسنی صدر فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس دستور،حضرت علامہ مولانا مشتاق احمد ہاشمی،رانا محمد آصف،حاجی خلیفہ محمد عمر فاروق قادری، مقبول احمد میاں،چوہدری اسرار احمد کبوہ،محمد قاسم خان چیئرمین،چوہدری خالد ڈوگر،ملک محمد سلیم فریدی، و دیگر احباب محبت ہوں گے تعلیم القرآن کورس میں مفتی پیر سید محمد سعید الحسن شاہ چیئرمین نورالہدی فانڈیشن اور حضرت علامہ مولانا علی اختر اعوان کا (فتن الحاد اور اس سے بچا) کے موضوع پر خصوصی بیان ہوگا،خواتین کے لیے باپردہ انتظام ہوگا،احباب شرکت فرما کر ثواب دراین حاصل کریں، محفل کے اختتام پر لنگر کا بھی خصوصی انتظام ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں