سمندری کے متعدد چوراہوں میں تجاوزات کی بھر مار

سمندری (بیورو چیف) انار کلی بازار چشتیہ چوک کلاک ٹاور چوک المکیسی چوک سمیت تمام چوک چوراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ۔ممکن نہ ہو سکا مذکورہ جگہوں سے پیدل گزرنا محال ہو چکا ہے ریڑھی بانوں اور بازاروں کے وسط تک لگے ٹھیلے عوام کیلئے درد سر بن چکے ہیں معلوم ہوا ہے کہ بعض مقامات پر مبینہ طور پر بازاروں اور چوکوں میں لگی ریڑھیوں اور ٹھیلوں سے دوکاندار کرایہ وصول کرتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں