حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کے بیان کی وضاحت کردی

کراچی (شوبز نیوز)پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کرنے کے بیان پر وضاحت کردی۔حمزہ علی عباسی نے 2019 میں اسلام سے قریب ہونے کیلئے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کرنے کا بیان دیا تھا جس کے بعد وہ کئی عرصے تک کسی بھی ڈرامہ یا فلم انڈسٹری میں نظر نہیں آئے۔حال ہی میں اداکار نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے شوبز چھوڑنے کے بیان کی ضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنی ویڈیو میں شوبز کو خیرباد کرنے کا نہیں کہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں