میجر نور زمان کی تحصیل بنائو تحریک ماموں کانجن میں شرکت

ماموں کانجن (نامہ نگار)ماموں کانجن تحصیل بنائو تحریک کا ایک اور اعزاز ۔ میجر نور زمان نے تحصیل بناو تحریک ماموں کانجن میں شمیولیت اختیار کرلی چوہدری رضوان کاہلوں نے شمولیت پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا قومی سلامتی کے ضامن و محافظ اداروں میں خدمات سرانجام دینے والے اسلامیت، انسانیت اور پاکستانیت کا جمالیاتی روپ بن جانے والے ،حکمت و دانائی کے روشن باب اور محبت و اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دینے والے سفیرِ پاکستان،کانجن فیملی کی آن بان اور شان۔ ریٹائرڈ میجر نور زمان کی کاہلوں حویلی آمد اور کاہلوں برادران کے سر پر دستِ شفقت رکھتے ہوئے ماموں کانجن تحصیل بنا تحریک کے اغراض و مقاصد کو اپنی زندگی کا مشن بنا لینا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں