فیصل آباد میں بارش ٹھنڈی ہوائیں’ موسم خوشگوار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ملک کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد میں بارش اور بادل چھا گئے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا’ گرمی کے ستائے عوام کے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے۔ آج علی الصبح فیصل آباد میں آسمان پر بادل چھا گئے، مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور شہریوں کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں