فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انچارج سی سی ڈی مدینہ ٹائون ڈویژن علی اکرام گورائیہ کا نشاط آباد سیم نالہ پر ڈاکوئوں کے ساتھ پولیس مقابلہ’ دو ڈاکو وقاص اور نوید کو زخمی حالت میں گرفتار، زخمی دونوں ڈاکو سگے بھائی بتائے جا رہے ہیں۔