بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق صہیب رضا نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محمد ارشد نے اسے رقم واپسی کی بابت 8لاکھ 76ہزار روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں