اداکارہ بننے پر رشتہ داروں کا قطع تعلق معمولی بات ہے’ نوشین شاہ

لاہور(شوبز نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ بننے پر رشتہ داروں کا قطع تعلق معمولی بات ہے۔اداکارہ و ماڈل نوشین شاہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں کام کرنے والی خواتین کے ساتھ معاشرتی رویوں پر کھل کر بات کی، انہوں نے انکشاف کیا کہ بعض اوقات اپنے قریبی رشتہ دار بھی اداکاراں سے قطع تعلق کر لیتے ہیں۔معروف اداکارہ نوشین شاہ اپنے بیباک انداز اور بہترین اداکاری کیلیے جانی جاتی ہیں شوبز میں کام کرنے والی خواتین کو آج بھی شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں