غزہ میں پھر اسرائیلی بمباری’24فلسطینی شہید

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی غزہ کی صلاح الدین اسٹریٹ پر اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد24ہوگئی’فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری کی’اسرائیلی بمباری سے درجنوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ 20ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 56ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں