کمالیہ(نامہ نگار)خاتون پر تشدد کر نے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق فائزاں بی بی نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ ملزمان الیاس وغیرہ نے چک 744گ ب میں اس پر تشدد اور زدو کوب کرکے کپڑے پھاڑ کر سخت زیادتی کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔