اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستاں کے اویس منیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی کیویسٹ کو شکست دے دی۔بھارت کے پشپندر سنگھ کے خلاف پاکستان کے اویس منیر نے 2 ـ 4 سے فتح حاصل کیواضح رہے کہ ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ہے۔




