کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی سجاد اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم رب نواز کیخلاف بندوق 12بور اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔