امانت میں خیانت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محلہ پگھلانواہ کمالیہ سے منظوراں بی بی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم رمضان نے رقم 1لاکھ 80ہزار روپے امانت لے کر واپس نہ کرکے خرد برد کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں