سمندری(بیورو چیف)پولیس تھانہ سٹی سمندری نے ڈکیت گینگ کے 3ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 12 موبائلز اور نقدی برآمد کر لی ملزمان جہانزیب ۔گلفام اور تبسم سمندری اور فیصل آباد کے علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے پولیس کے مطابق ملزمان سے تفتیش جاری مزید برآمدگیوں کی توقع ہے




