اللہ کریم ہم سبکو اسوہ شبیری پر عمل کرنیکی توفیق دے

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) انجمن آڑتھیاں غلہ منڈی فیصل آباد کے صدر میاں آصف اسلم نے کہا کہ اللہ کریم ہم سب کو اسوہ شبیری پر عمل کر نیکی تو فیق دے حسینیت روز محشر تک زندہ رہے گی اور یزیدیت ذلت و رسوائی سے ہمیشہ دوچار ہو تی رہے گی ساری دنیا نے دیکھا حسینیت کا علم تھامنے والوں کو اللہ نے فتح و نصرت سے کامیاب کیا اور عالم کفر کو ذلیل و رسا کیا اللہ کے فضل سے فتح نے ا یر ا ن کے قدم چومے سپر پاور امریکہ اور اسرائیل کو ذلت آمیز شکست ہو ئی محرم الحرام سے پہلے اللہ تعالیٰ نے پا کستا ن کے بعد ایران کو تاریخی کامیابی سے نوازا عالم کفر شکست سے دوچار ہوا پوری دنیا کے مسلمان حکمران خدا کے لئے متحد ہو جائے ورنہ یہودی ،قادیانی اور عالمی سامراج ہم سب کا فلسطین جیسے حشر کریگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں