جیف بیزوز کی شادی میں ایوانکا ٹرمپ مرکز نگاہ بن گئیں

وینس (شوبز نیوز) ارب پتی جیف بیزوز نے وینس میں لارین سانچیز سے شادی کرلی۔جیف بیزوز اور لارین سانچیز کی شادی کی تقریبات میں دنیا کی چند بڑی شخصیات کو مدعو کیا گیا ان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیتی اور سیاسی مشیر ایوانکا ٹرمپ بھی شامل تھیں۔ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیرڈ کشنر اس موقع پر اپنے بہترین لباس پہنے خوبصورت وینس میں موجود تھے۔کشنر نے معیاری سوٹ اور سفید قمیض پہنی تھیں لیکن ایوانکا کے لباس کو لوگوں کی جانب سے پسند کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں