اسلام آباد (شوبز نیوز) اداکار عمران عباس نے سردار جی 3 کی ریلیز پر ناراضگی کی وجہ بیان کردی۔بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم سردار جی 3 گزشتہ روز بھارت کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی گئی۔عمران عباس مضبوط مذہبی جماعت بھی رکھتے ہیں اور تمام مقدس مہینوں اور تہواروں کے احترام پریقین رکھتے ہیں۔




