اسلام آباد(بیوروچیف) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت6اگست تک ملتوی کر دی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔