سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کا حکم

لاہور (بیوروچیف) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو سکولوں کے سامنے یزیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایات، تمام سکول سربراہان زیبرا کراسنگ بنوانے کے پابند ہوں گے۔صوبائی صدر پی ٹی یو کاشف شہزاد کا کہنا تھا کہ زیبرا کراسنگ نہ بنوانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،پنجاب ٹیچرز یونین کا زیبرا کراسنگ سکولوں میں بنوانے پر تحفظات کا اظہار کیا۔کیا ہر محکمے کا کام اساتذہ نے کرنا ہے؟اگرٹیپااور دیگر ادراے اپنا کام نہیں کر سکتے تو انہیں بند کر دیں،وزیر تعلیم پنجاب معاملے پر نوٹس لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں