پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کے خلا ف متحرک

چنیوٹ(نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے محفوظ خوراک کی فراہمی کا مشن جاری ہے۔محرم الحرام میں پکوان سنٹرز،نان شاپس اور سبیلوں کی معائنہ مہم کے دوران فوڈ سیفٹی ٹیموں نے متعدد پکوان سنٹرز، نان شاپس اور سبیلوں کو چیک کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر محمد قاسم نے بتایا کہ خوراک کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے فوڈ سیفٹی ٹیمیں محرم الحرام کے ایام میں مکمل متحرک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں