سرگودھا (بیورو چیف) بجلی کی طویل بندش سے سرگودھا ضلع سمیت ملک بھر میں پانی کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بڑی تیزی سے اثر انداز ہورہے ہیں ۔




