ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کو شادی کی آفر

پیرس(سپورٹس نیوز) ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کو شادی کی آفر ہوگئی۔98 سالہ معمر خاتون نے میسی کو شادی کی آفر کی، میسی کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟ بوڑھی خاتون نے سٹیڈیم میں پلے کارڈ لہرا دیا۔میسی نے ہاتھ سے اشارہ کر کے انکار کیا اور مسکرا دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں