سیاحتی مقامات پر اداروں کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جائے

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) تاجر رہنما حاجی محمد ادریس نے کہاہے کہ سوات واقعہ نہایت دلخراش ہے جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں انہوں نے کہا کہ پاکستان بہت سے سیاحتی مقام ایسے ہیں کہ جہاں متعلقہ ادارے موثر انتظامات کر کے سیاحت کو فروغ دے سکتے ہیں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے کئی افراد کے بہہ جانے کے افسوسناک واقعہ کے بعد تمام سیاحتی مقامات پر اداروں کی کارکردگی کو مانیٹرنگ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں