سابق بھارتی کپتان کی کیپٹن کول ٹریڈ مارک کی درخواست منظور

ممبئی (سپورٹس نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی جانب سے کیپٹن کول کے جملے کو ٹریڈ مارک کروانے کی درخواست باضابطہ طور پر منظور کر لی گئی۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ٹریڈ مارک سے متعلق 120دن کے اندر کسی بھی تیسرے فریق کی جانب سے کوئی اعتراض یا مخالفت سامنے نہ آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں