امیر جمعیت علما اسلام پنجاب مولانا سید محمود میاں انتقال گئے

لاہور (بیوروچیف) جمعیت علما اسلام پنجاب کے امیر ممتاز عالم دین اور جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ کے مہتمم مولانا سید محمود میاں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور میں ادا کی گئی۔مولاناسیدمحمودمیاں کیوالدمولانا سید حامدمیاں جے یو آئی کے مرکزی امیر رہ چکے ہیں،مولانا سید محمود میاں کے دادا مولاناسیدمحمدمیاں جمعیت علما ھند کے مرکزی ناظم رہے ہیں،مولانا سید محمود میاں کے دادا مدرسہ شاہی مراد آباد انڈیا میں مولانامفتی محمود کے استاذ بھی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں