بجٹ میں عوامی مشکلات کو مد نظر رکھا گیا ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عمراحمدمنے خان نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جس طرح ڈیڑھ سال میں صوبہ کے9کروڑعوام کو مشکلات سے نکال کر خوشحالی کے راستے پرگامزن اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں جوعملی اقدامات کیے ہیں وہ میاں نواز شریف کی پالیسی اور تقلید ہے ان کاکوئی ماضی میں کوئی وزیراعلیٰ ثانی نہیں بجٹ میں بھی عوامی مشکلات کومدنظررکھاگیاہے-ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ٹولے کو حکومت پر تنقیدکرتے ہوئے اپنے ساڑھے تین سالہ کردارپرغور کرناچاہئے-معاشی استحکام کی بجائے سیاسی انتقام پر توجہ دینے والوں نے لوٹ مارسے خودکو خوشحال اور مہنگائی سے عوام کوکیابدحال اب سے مزید بہتری کاکرنا چاہئیانتظار-مسلم لیگ ن ملک اورقوم کی بہتری اور فلاح بہبود کے جن منصوبوں کا اعلان کیاانہیں مکمل کیاکسی وعدے دعوے پریوٹرنز نہیں لئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں