لاہور (بیوروچیف) اقدام قتل کا ملزم مقدمہ سے باعزت بری ، ملزم مقدمہ کے 20 ماہ بعد بری ،عدالت نے ملزم نذیر احمد کی جیل سے رہائی کا حکم دے دیا ،ملزم نے کھانا کھانے کے تنازعہ پر مدعی مقدمہ کوچھریوں کے وار کرکے زخمی کیا تھا ۔سنیئر سول جج محمد عباس مگھیانہ نے ملزم نذیر احمد کو بری کیا ،ملزم کیجانب سے ملک احسن اشرف کھوکھر ایڈوکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔




