خاتون نے گھریلو جھگڑے پرزہریلی گولیاں نگل لیں

گوجرہ(نامہ نگار)خاتون نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں۔ مخدوش حالت میں الائیڈ ہسپتال ریفر کر دیاگیا ۔ معلوم ہواہے کہ چک نمبر298ج ب کی (ن) نے گھریلوجھگڑے سے تنک آکر زہریلی گولیاں کھالیں جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ابتدائی طبی امدادکی فراہمی کے بعد اس کومخدوش حالت کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آبادف ریفر کر دیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں