بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

سمندری (بیورو چیف) سٹی سب ڈویژن فیسکو کی کاروائی ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے صارف کو پکڑ لیا ایکسین فیسکو اور ایس ڈی او سٹی سب ڈویژن فیسکو کی ہدایات پررانا مقصود فاروق کی سربراہی میں ٹاسک فورس نے کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی کے علاقہ سے بجلی چوری کرتے ہوئے بجلی صارف کو پکڑ لیا ڈائریکٹ تاریں لگا بجلی چوری کی جا رہی تھی فیسکو ٹاسک فورس کے مطابق دوران بجلی چوری ایسی چلائے جا رہے تھے فیسکو اہلکاروں نے میٹر اور بجلی چوری کرنے والے برقی آلات قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں