عمران اشرف نے دوسری شادی کے سوال کا جواب دے دیا

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے دوسری شادی کے سوال کا جواب دے دیا۔اداکار عمران اشرف سے پروگرام میں خاتون مداح نے سوال کیا کہ اب آپ دوبارہ شادی کب کررہے ہیں، ہم آپ کو دوبارہ سے خوش دیکھنا چاہتے ہیں؟عمران اشرف نے کہا کہ کیا میں آپ کو خوش نہیں لگتے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں