ستھرا پنجاب کے ورکرز کی گھروں سے کوڑا اٹھا کر کباڑیوں کو فروخت

گوجرہ ( نامہ نگار) ستھرا پنجا ب کے ورکر گھرو ں سے کوڑا اکٹھا کرکے کباڑیو ں کو فروخت کر نے لگے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ستھرا پنجا ب کے ورکر رکشہ پر سوار گھرو ں سے کوڑا اکٹھا کرکے محلہ انصا ر کا لو نی کے ایک کباڑیئے کے پا س فروخت کر نے لگے محلو ں میں کا م کر نے کی بجا ئے کوڑا اکٹھا کرکے کباڑیئے کی دکا ن پر بیٹھ کر پلا سٹک کے شا پر ، بوتلیں اور دیگر سا ما ن علیحدہ علیحدہ کر کے فروخت کرتے ہو ئے دکھا ئی دیتے ہیں جبکہ ورکر نے تما م کوڑا اکٹھا کرکے مین سینٹر پر جمع کروا نا ہو تا ہے عوا می حلقوں نے ستھرا پنجا ب کے افسرا ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ ایسے ورکرز کے خلاف قا نو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں