فائرنگ کی زد میں آ کر طالبہ زخمی

گوجرہ(نامہ نگار)معمولی تنازعہ میں فائرنگ کی زد میں آکرننھیال آئی نویں کلاس کی طالبہ شدید زخمی ہو گئی۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر337ج ب کے محمد طفیل کی نواسی نویں کلاس کی طالبہ علینہ بی بی شیخو پورہ سے چھٹیاں گزارنے کیلئے اپنے نانا کے گھر آئی ہو ئی تھی کہ انکے ہمسائیہ محمد حفیط ،محمد عدیل اور محمد سربلند وغیرہ چھت پر چڑھ گئے اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں علینہ بی بی شدید زخمی ہو گئی جبکہ ملزمان موقع سے فرارہو نے میں کامیاب ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں