نامعلوم ملزمان نے شہری کو پیدل کر دیا

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عمیرولید نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اس نے محلہ امر تسریاں کمالیہ میں قالین ک کارخانہ بنا رکھا ہے کارخانہ کے باہر سے نامعلوم ملزمان نے اسکی موٹر سائیکل چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں