ماموں کانجن میں ری سائیکلنگ پلانٹ نہ لگنے پر 3سروس اسٹیشن سیل

ماموں کانجن (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر تاند لیا نوالا کے احکامات پر ماموں کانجن میونسپل آفیسر ریگولیشن کی سائیکلنگ پلانٹ نہ لگانے والوں اور گراں فروشوں۔ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنیوالے دوکانداروں کے خلاف کا روائیوں کا سلسلہ جاری 3 سٹیشن (کار واش سینٹر) سیل کردئے ہیں تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تاند لیا نوالا ازکا سحر کے احکامات پر ایم او آر محمد عثمان نے شہر کے وزٹ کے دوران 3 سروس اسٹیشن چیک کئے جن پر ری سائیکلنگ پلانٹ نہ لگے تھے جو انہوں نے سیل کردئیے گئے ہیں دوسری جانب گراں فروشوں اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے والے متعدد دوکانداروں کو بھی بھاری جرمانے عائد کردئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں