کراچی (بیوروچیف) سندھ میں گاڑیوں کی کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس بنوانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔سندھ کے وزیر ایکسائز مکیش کمار چالہ کی سٹی 21 سیخصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نمبر پلیٹس بنوانے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 14 اگست تک کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ 14 اگست تک پرانی نمبر پلیٹس کی وجہ سے کوئی چالا ن ہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام 14 اگست سے پہلے تمام گاڑیاں اپنے نام پر ٹرانسفر کروالیں ۔




