ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن28جولائی کو منایا جائیگا

سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا سمیت ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن 28 جولائی کو منایا جائیگا اس سلسلہ میں ڈاکٹرز کی مختلف تنظیمیں’ سیمینارز اور واکس کا اہتمام کررہی ہیں اس دن کو منانے کا مقصد جگر کے مہلک امراض سے عوام کو آگاہی دینا ہے پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے امراض کی شرح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے جس کی بڑی وجہ غیر معیاری اور مضر صحت پانی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں