روڈ بلاک کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ٹریکٹر ٹرالی کو اوور لوڈ کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس اہلکا راللہ رکھا نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور ممتاز کے خلاف ٹریکٹر ٹرالی کو اوور لوڈ کرکے ٹریفک کے نظام میں خلل ڈالنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں