سی سی ڈی صدر سرکل سمندری کی کارروائی،3سال سے روپوش اشتہاری گرفتار

سمندری(بیورو چیف)سی سی ڈی صدر سرکل ٹیم کی کامیاب کارروائی قتل کے 2، اقدام قتل کے1 اور ڈکیتی کے 1 مقدمہ سمیت 7 مقدمات میں مطلوب تین سال سے روپوش مجرم اشتہاری گرفتارکر لیاکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) فیصل آباد صدر سرکل کے انچارج حافظ عامر فرمان گجر نے رانا محمد علیم Asi اور اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بہادر شاہ کے مقدمات قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی میں مطلوب اور تین سال سے روپوش مجرم اشتہاری الطاف حسین ولد اکبرکو گرفتار کر لیا مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانہ بہادر شاہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں