کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد عامر مختار نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان عدنان ظہور وغیرہ نے گندم مالیتی 33لاکھ روپے بطور امانت لے کر واپس نہ کرکے خرد برد کرکے امانت میں خیانت کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔




