ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

گوجرہ(نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل گوجرہ کے عہدیداران مولانا عبد القادر عثمان، حافظ محمد اسلم جٹ، میاں محمد افضل، محمد ریاض چوہدری، مولانا شریف گجر، مولانا نیاز الٰہی گورسی، محمد سرفراز حسن نے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم کو سینٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مرکزی جمعیت اہلحدیث ہی نہیں بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے لیے باعث عزت و افتخار ہے۔ کہ ناموس صحابہ اہلبیت کے لیے مضبوط آواز ایک بار پھر ایوان میں گونجے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں