اوور لوڈنگ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر شاہد اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ندیم کے خلاف ٹریکٹر ٹرالی کو خطرنا ک طریقے سے اوور لوڈ کرکے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے کے جر م میں تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں